مرکزی صفا بیت المال اور اس کی تقریباً شاخوں میں موسم گرما کے تین مہینے مختلف عوامی مقامات جیسے ہاسپٹل ، بس اسٹانڈ وغیرہ پر ٹھنڈا منیرل واٹر مفت سربراہ کیا جاتا ہے ، چنانچہ 28فروری کو پیٹلہ برج پر واقع گورنمنٹ میٹرنیٹی ہاسپٹل میں اور یکم مارچ کو عثمانیہ ہاسپٹل میں ان خدمات کا آغاز کیا گیا، اس موقع پر عثمانیہ ہاسپٹل کے آر ایچ او ڈاکٹر رفیع احمد بھی موجود تھے ، ان دنوں دواخانوں میں روزآنہ چار تا پانچ ہزار لیٹر پانی مفت پلایا جارہا ہے اور یہ سلسلہ ان شاء اللہ 5؍جون 2018ء تک جاری رہیگا۔
Camp on :
Date:25-April-2018
Timing : 09:00 am to 01:00 pm
Abeda Clinic, Singareni Colony